Get free full HD Good Morning Qoutes in rich cultural Urdu language. We share on this page Good Morning posts with the wisdom and prayers. If you feel happy or sad on morning and need to get the a light of wisdom thinking, we share a beautiful and healthy qoutes for you.
To Get latest updates and posts Like our facebook Page: Khayal E Yaar or instagram khayal_e_yaar11 and get other Love Qoutes here.
صبح بخیر۔ اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت والی عمر حضر عطا فرمائے۔ تمہارے ساتھ ہر صبح سہانی لگتی ہے۔ کچھ اپنا سا محسوس ہوتا ہے تجھ کو دیکھ کر دو دن کی زندگی ہے اسے دو ہی اصولوں پر گزاریں۔ ملیں تو پھول بن کر بکھریں تو خوشبو بن کر صبح بخیر۔ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ اللہ کریم آپ کے کام میں آسانیاں پیدا کرے گا صبح بخیر۔ ساری دنیا کے راہنماؤں کی راہنمائی کچھ نہیں کر سکتی۔ اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں صبح بخیر۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت، عزت، اور لا تعداد خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین زندگی کتنی ہی مصروف کیوں نہ ہو۔ صبح صبح اپنوں کی یاد آ ہی جاتی ہے۔ Good morning اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو کوئی بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا۔ اللہ پاک آپ کو بری گھڑی، برے لوگوں اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ ہر صبح آپ کی زندگی کا ایک نیا آغاز ہوتا ہے۔ ایک نیا باب ہے۔ اسے خوبصورت بنائیں۔ پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں۔ Good Morning اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطاء فرمائے اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین اے اللہ مجھے صحیح فیصلے کرنے کی عقل اور پھر اس پر عمل کرنے کی ہمت عطا فرما۔ آمین اللہ تعالیٰ اپنے خاص کرم سے آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں لائے جو کبھی ختم نہ ہوں۔آمین