Urdu love quotes are known for their poetic beauty, depth of emotions, and romantic essence. Urdu, being a language rich in imagery and expression, offers a plethora of heartfelt quotes that resonate deeply with emotions of love, longing, and passion. These quotes often capture the essence of love in its various forms, whether it’s the intensity of romantic love, the pain of separation, or the beauty of affection.
Love Quotes in Urdu For WhatsApp Status
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے جو حد میں رہ کر بے حد کیا جائے سچے رشتے کچھ نہیں مانتے سوائے وقت اور عزت کے
لا حاصل ہی سہی محبت تم سے ہے ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے میرا محبت میں تجربہ ہے ۔ امیر ہونا اہم ہے، حسین ہونے سے
جب دل کسی پے ٹھہر جائے تو ذہن کسی اور قبول نہیں کرتا
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر جنہیں ملی انیں قدر نہیں اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں
بس اتنا خیال رکھیے گا محبتوں کی قضا نہیں ہوتی
انسانی فطرت میں اکتاہٹ ہے پر محبت ٹھہراؤ مانگتی ہے
تم نہ کرنا میری نصیحت ہے یہ محبت بھی ایک اذیت ہے
عاشق کے لیے یار کی جدائی سے بد تر اور کوئی سزا نہیں ہے
جانے والوں نے سکھایا ہے آنے والوں کو اوقات میں رکھنا
محبت دل کی صحت ہے اور بے مروتی بیماری
بڑا ہی جان لیوا ہے یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
محبت کا احساس، الفاظ سے نہیں برتاؤ سے کیا جاتا ہے
رات اپنی تھی خیال اس کا تھا
Night Quote
کوئی بے صبر روتا رہا۔ کوئی بے خبر سوتا رہا
اظہار سے نہیں انتظار سے۔ پتا چلتا ہے محبت کتنی گہری ہے
انا کہتی ہے چھوڑدو اسے۔ عشق کہتا ہے قربان اس پے
صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد ہو تم
میں تمہیں ایسے ڈھونڈتا ہوں۔ جیسے لوگ سکون کو
وہ مجھے پڑھ پائے۔ اتنی اسکی تعلیم نہیں
بھروسہ ایک رشتے میں مہنگی ترین شرط ہے
عادتوں میں اول ہے.تیری بانہوں میں آکے سوجانا
ہوا تو کچھ بھی نہیں۔ بس وہ چپ ہے اور میں اداس
تم سامنے ہو اور وقت ٹھہر جائے
سب سے بڑا روگ کیا کہیں گے لوگ
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔ ضرورت کے مارے ہیں لوگ
یقین مانو کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں۔ لوگ عادتاً نہیں کرتے
جو باتیں پی گیا تھا میں۔ وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو